Home / International / فرانس: ہوٹل سے سعودی شہزادی کے 11 کروڑ مالیتی زیورات چوری
فرانس: ہوٹل سے سعودی شہزادی کے 11 کروڑ مالیتی زیورات چوری

فرانس: ہوٹل سے سعودی شہزادی کے 11 کروڑ مالیتی زیورات چوری

فرانس کے شہر پیرس میں مشہور رٹز ہوٹل سے سعودی شہزادی کے 11 کروڑ 46 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے۔

سعودی شہزادی نے پیرس کے رٹز ہوٹل میں اپنے سوٹ سے آٹھ لاکھ یورو کی مالیت کے زیورات چوری ہونے کی خبر دی، چوری کی واردات دن میں کی گئی۔

فائیو سٹار رٹز ہوٹل میں چوری کا یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں اس بار سعودی شاہی رکن کو ہدف بنایا گیا ہے، سعودی شہزادی اس ہوٹل میں رہائش پذیرتھی، چوری کے واقعے کے بعد تفتیش جاری ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top