Home / International / Elderly man martyred in unprovoked Indian firing across LoC
Elderly man martyred in unprovoked Indian firing across LoC

Elderly man martyred in unprovoked Indian firing across LoC

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے خنجر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے 51 سالہ رہائشی گفتار حسین شہید ہوگیا، پاک فوج نے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی، بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے خنجر سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں جھمرا گاؤں کا 51 سالہ رہائشی گفتار حسین شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے بھارتی افواج کی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا اور دشمن کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top