Home / International / کینیڈا ,سعودی عرب کی سفارتی کشیدگی پر گہری نگاہ ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے
کینیڈا ,سعودی عرب کی سفارتی کشیدگی پر گہری نگاہ ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے

کینیڈا ,سعودی عرب کی سفارتی کشیدگی پر گہری نگاہ ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے

دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان سعود ی عرب اور کینڈا کے درمیان سفارتی کشیدگی کو گہری نگاہ سے دیکھ رہاہے ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہناتھا کہ عمران خان سے بھارتی ہائی کمشنرکی ملاقات کاعلم تھا، نریندرمودی کا پاکستان سے متعلق بیان مستردکرتے ہیں، بھارتی وزیراعظم کابیان نیانہیں۔ ان کا کہناتھا کہ بھارت اقوام متحدہ کے کمیشن آف انکوائری کودورے کی اجازت دے،پاکستان کلبھوشن یادیوکیس عالمی عدالت انصاف میں لڑے گا۔

ضرور پڑھیں:’’کل نوازشریف کی سزا معطل ہو جائے گی ‘‘: معروف قانون دان نے بڑا دعویٰ کردیا
ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ افغان علاقے غزنی میں دھماکے کا الزام درست نہیں، پاکستان افغانستان کے بے بنیادالزامات مستردکرتا ہے ، پاکستان مسلسل کہہ رہاہے افغان امن کاراستہ مذاکرات ہی ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top