Home / Latest News / Govt announces three holidays for Eidul Azha
Govt announces three holidays for Eidul Azha

Govt announces three holidays for Eidul Azha

 وفاقی حکومت نےعیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان کردیا، 21 سے 23 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی۔

وفاقی حکومت نے 21 سے 23 اگست تک عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، عید کے تیسرے روز دفاتر اور سکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔ چھٹیوں کا اعلان منگل سے جمعرات تک کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top