Home / Latest News / Cricketer Shahzaib Hasan’s ban increased to four years
Cricketer Shahzaib Hasan’s ban increased to four years

Cricketer Shahzaib Hasan’s ban increased to four years

سپاٹ فکسنگ کیس میں پاکستانی کرکٹر شاہ زیب پر چار سال کی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ قومی کرکٹر کو پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ کے الزام میں ٹیم سے نکالا گیا تھا اور ان کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئی تھیں۔
شاہ زیب حسن نے خود پر عائد پابندی کو چیلنج بھی کیا تھا جبکہ پی سی بی نے ان پر پابندی میں اضافے کیلئے ایجوڈیکیٹر کو اپیل دائر کر رکھی تھی جسے منظور کر لیا گیا ۔
شاہ زیب حسن کو میچ فکسنگ کے الزام میں 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top