Home / Latest News / عمران خان کو ’ناسور‘ کہنے والے رپورٹر کو سخت سزا دیدی گئی
عمران خان کو ’ناسور‘ کہنے والے رپورٹر کو سخت سزا دیدی گئی

عمران خان کو ’ناسور‘ کہنے والے رپورٹر کو سخت سزا دیدی گئی

گزشتہ رو زپاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے الیکشن میں فوج کے کردار ، سیکیورٹی اور تیاریوں سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دی اور اس دوران میڈیا نمائندگان کے سوالات بھی لیے ۔ سوال وجواب کے سلسلے کے دوران ایک رپورٹر احمد منصور نے عمران خان کو ناسور کہتے ہوئے تجویز دی تھی کہ اس کابھی لگے ہاتھوں کچھ کرلیں، یہ بات کہنے والے صحافی کو اب سخت سزادیدی گئی اور ادارے نے اسے معطل کردیاہےیادرہے کہ گزشتہ روز صحافی نے کہاتھاکہ ’ شفاف الیکشن اور کرپٹ قیادت کے خلاف مہم بھی چل رہی ہے ، نوازشریف کا پتہ تقریباً صاف ہوتا جارہا ہے ، زرداری پر بھی گھیرا تنگ ہوچکا ہے تو سر لگے ہاتھوں عمران کا بھی کچھ کرلیں بعد میں اس ناسور نے بھی چھوڑ نا نہیں ہے کسی کو۔۔۔‘

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top