Home / Uncategorized / پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 281 سے اکرم سامٹیہ سے ٹکٹ واپس لے لیاہے
پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 281 سے اکرم سامٹیہ سے ٹکٹ واپس لے لیاہے

پاکستان تحریک انصاف نے پی پی 281 سے اکرم سامٹیہ سے ٹکٹ واپس لے لیاہے

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے پی پی 281 سے اکرم سامٹیہ سے ٹکٹ واپس لے کر شہاب الدین سہیڑ کو جاری کر دیاہے اور اس حوالے سے ریٹرنگ افسران کو بھی آگاہ کر دیا گیاہے پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سہیڑ برادران سے ٹکٹ واپس لینے پر ناراض تھے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی نے کارکنان کے احتجاج کے باعث ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی شمولیت اختیار کرنے والے سکندر حیات بوسن سے ٹکٹ واپس لے لیا تھا جبکہ ان کے علاوہ دیگر کئی رہنماوں سے بھی ٹکٹ واپس لیے گئے ہیں ۔ پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سہیڑ برادران سے ٹکٹ واپس لینے پر ناراض تھے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی نے کارکنان کے احتجاج کے باعث ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی شمولیت اختیار کرنے والے سکندر حیات بوسن سے ٹکٹ واپس لے لیا تھا جبکہ ان کے علاوہ دیگر کئی رہنماوں سے بھی ٹکٹ واپس لیے گئے ہیں ۔

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top