Home / Uncategorized / إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ زعیم قادری کیلئے ایک اور بڑا صدمہ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ زعیم قادری کیلئے ایک اور بڑا صدمہ

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ زعیم قادری کیلئے ایک اور بڑا صدمہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر زعیم قادری نیب لاہور کے طلب کرنے پر نیب لاہور میں پیش نہ ہوئے ان کی عدم پیشی کی وجہ ان کے سسر کا انتقال بتایاگیا ہے نیب لاہور نے زعیم قادری کو صاف پانی سکینڈل میں گزشتہ صبح گیارہ بجے طلب کر رکھا تھا بتایاگیا ہے کہ صا ف پانی منصوبے میں زعیم قادری بطور ممبر بورڈ کام کرتے رہے جبکہ ان کے قریبی رشتہ داروں کو بھی اس منصوبے کے اہم عہدوں پر تعینات کیاگیا تھااس حوالے سے نیب لاہور نے زعیم قادری سے مختلف معلومات حاصل کرنا تھیں

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top