Home / Latest News / تحریک انصاف کی سب سے امیر ارب پتی خاتون امید وار کتنے اثاثے ہیں اور یہ کون ہیں ؟
تحریک انصاف کی سب سے امیر ارب پتی خاتون امید وار کتنے اثاثے ہیں اور یہ کون ہیں ؟

تحریک انصاف کی سب سے امیر ارب پتی خاتون امید وار کتنے اثاثے ہیں اور یہ کون ہیں ؟

ayesha nazeer jutt pti

Ayesha Zazeer Jutt pti

این اے 162 سے امیدوار عائشہ نذیر جٹ بھی امیر ترین امیدواروں میں شامل۔عائشہ نذیر جٹ نے اپنے کاغذات نامزدگی میں اندرون اور بیرون ملک اثاثے 1 ارب 30 کروڑ 49 لاکھ95 ہزار 967 روپے ظاہر کیے گئے ہیں۔

انہوں نے اندرون ملک اثاثہ جات کی مالیت 3 کروڑ 20 لاکھ روپے بتائی ہے جبکہ برطانیہ میں فلیٹ اور سعودی عرب میں کنسٹرکشن کمپنی میں وہ 18 کروڑ 83 لاکھ کی حصہ دار ہیں انکے پاس زیورات اور فرنیچر کی مالیت 40 لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے انکے پاکستانی بنک اکاونٹس میں 2 لاکھ 79 ہزار روپے موجود ہیں۔

About Admin

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top