Home / Entertainment / ایسا کام کر دیا کہ پوری دنیا کے مسلمان آگ بگولہ ہو گئے
ایسا کام کر دیا کہ پوری دنیا کے مسلمان آگ بگولہ ہو گئے

ایسا کام کر دیا کہ پوری دنیا کے مسلمان آگ بگولہ ہو گئے

پوری دنیا میں مسلمان رمضان المبارک کے روزے رکھ کر اور عبادات کر کے اللہ تعالیٰ کی رحمتیں و برکتیں سمیٹنے میں مصروف ہیں۔ اس سال بھارتی اداکاروں و اداکاراﺅں کی جانب سے بھی اپنے مسلمان دوستوں کیلئے افطار پارٹیوں کا اہتمام کیا گیا جبکہ ورون دھون نے تو روزہ بھی رکھا۔
یہ بھی پڑھیں۔۔۔رمضان میں وزن کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟ معروف ماڈل مہرین سید نے ایسا طریقہ بتا دیا کہ سوشل میڈیا پر طوفان آ گیا، پاکستانیوں کو غصہ آ گیا کیونکہ۔۔۔
ضرور پڑھیں:”میں نے آج تک اس ایشوپربات نہیں کی لیکن آج بتارہاہوں کہ ۔ ۔ ۔“ڈی جی آئی ایس پی آر نے پہلی مرتبہ وہ بات کہہ دی جو سب پاکستانی جاننا چاہتے تھے
اداکارہ شلپا شیٹھی نے بھی اپنی دوستوں کیلئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کیں جنہیں دیکھ کر پاکستانی غصے سے آگ بگولہ ہو گئے۔ شلپا شیٹھی نے افطار پارٹی کے دوران گانا بھی بجایا جس پر مسلمان آپے سے باہر ہو گئے اور رمضان اور افطار کا احترام کرنے کا درس دے ڈالا۔
حال ہی میں شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنی چند خواتین دوستوں کے ہمراہ ایک افطار پارٹی میں شریک ہیں۔اس موقع پر دیگر اشیاءکے ساتھ شلپا اور ان کی سہیلیاں ”افلاطون“ نامی سوئٹ ڈش بھی کھاتی نظر آئیں اور اسی دوران پس منظر میں اکشے کمار کی فلم ”افلاطون“ کا گانا بجنا شروع ہوگیا جس پر اداکارہ اور ان کی سہیلیاں جھومنے لگیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top