Home / Latest News / پاکستان کی انگلینڈ‌کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی
پاکستان کی انگلینڈ‌کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی

پاکستان کی انگلینڈ‌کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی

پاکستان نے لیڈز ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
پاکستان کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔ سرفراز احمد نے زخمی بابر اعظم کی جگہ عثمان صلاح الدین کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کی ایک وکٹ گر گئی ، چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھانجے امام الحق بغیر کوئی سکور کئے سٹوارٹ براڈ کی گیند پر جو روٹ کے ہاتھوں کیچ ہوگئے۔
اس سے قبل ٹاس جیت کر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ وہ میچ میں کامیابی حاصل کر کے سیریز اپنے نام کرنے کی کوشش کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ تمام لڑکے بہترین فارم میں ہیں اور سیریز کے دوران اپنی بہترین پرفارمنس پیش کرنے کی کوشش کریں گے ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top