Home / Latest News / امریکی جنرل کا آرمی چیف کو فون
امریکی جنرل کا آرمی چیف کو فون

امریکی جنرل کا آرمی چیف کو فون

امریکی سینیٹ کام کے کمانڈر جنرل جوزف نے آرمی چیف کو فون کر کے ٹیکساس میں فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ )آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی سینیٹ کام کے کمانڈر جنرل جوزف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کر کے ٹیکساس میں فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی موت پر تعزیت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سینیٹ کام کے کمانڈر جوزف نے پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے والدین سے بھی تعزیت کا اظہار کیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top