Home / Latest News / کچہری چوک کے قریب خود کش دھماکا
کچہری چوک کے قریب خود کش دھماکا

کچہری چوک کے قریب خود کش دھماکا

نوشہرہ کے کچہری چوک کے قریب خود کش دھماکے میں 5 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس، ریسکیو اور سیکورٹی فورسز کی نفری موقع پر پہنچ گئی۔
ذرائع کے مطابق دہشتگردوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا، پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔
ڈی پی او نوشہرہ کے مطابق، دھماکا خودکش تھا، حملہ آور سائیکل پر سوار تھا جس نے سائیکل سیکورٹی فورسزکی گاڑی سے ٹکرا دی، دھماکے میں زخمی ہونے والے سیکورٹی اہلکاروں کو سی ایم ایچ نوشہرہ منتقل کر دیا گیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top