Home / Latest News / اورنج ٹرین کا آج ڈیرہ گجراں تا لکشمی چوک آزمائشی سروس کا آغاز ہوگا
اورنج ٹرین کا آج ڈیرہ گجراں تا لکشمی چوک آزمائشی سروس کا آغاز ہوگا

اورنج ٹرین کا آج ڈیرہ گجراں تا لکشمی چوک آزمائشی سروس کا آغاز ہوگا

لاہور والوں کیلئے اچھی خبر، اورنج ٹرین پٹری پر آگئی، ڈیرہ گجراں تا لکشمی چوک آزمائشی سروس کا آغاز ہو گا جس کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اورنج ٹرین کا ٹیسٹ رن ڈیرہ گجراں سے لکشمی چوک تک ہوگا، جس کا جائزہ وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف لیں گے، چیف انجینئر ایل ڈی اے مظہر حسین خان ، پراجیکٹ ڈائریکٹرز اور کنٹریکٹر کمپنی کے نمائندے اس موقع پر موجود ہونگے۔
ٹیسٹ رن کے بعد لکشمی چوک پر تقریب کا انعقاد ہو گا جس میں ایل ڈی اے اور ٹیپا کے انجینئرز وزیر اعلٰی پنجاب کو ٹرین کی تعمیر پر بریفنگ دیں گے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top