Home / International / گرجا گھروں پر خودکش حملے
گرجا گھروں پر خودکش حملے

گرجا گھروں پر خودکش حملے

انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں تین گرجا گھروں پر خود کش حملوں میں چھ افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے شہر کے مختلف مقامات پر واقع گرجا گھروں کو صبح کے وقت نشانہ بنایا جب لوگ عبادت کر رہے تھے۔
تینوں حملے دس منٹ کے اندر ہوئے، زخمیوں میں دو پولیس اہلکار شامل ہیں، ابھی تک کسی گروپ نے حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top