Home / Latest News / مریم اورنگزیب سے وضاحت طلب
مریم اورنگزیب سے وضاحت طلب

مریم اورنگزیب سے وضاحت طلب

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عمران خان کو عدالتی لاڈلہ قرار دینے پر وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے وضاحت طلب کر لی ہے۔
چیف جسٹس نے بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ انہوں نے کب عمران خان کو لاڈلہ بنایا اور کب انہیں رعایت دی، مریماورنگزیب کو عدالت حاضر ہو کر عدالت پر لگائے گئے الزامات کی وضاحت کرنا ہوگی ورنہ عدالت ان کے خلاف کارروائی کرنے میں حق بجانب ہوگی ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top