Home / International / جارجیا:پیورٹو ریکو کا فوجی طیارہ تباہ
جارجیا:پیورٹو ریکو کا فوجی طیارہ تباہ

جارجیا:پیورٹو ریکو کا فوجی طیارہ تباہ

امریکا کی ریاست جارجیا میں پیورٹو ریکو کا فوجی طیارہ ہائی وے پر گر کر تباہ ہو گیا، طیارے پر سوار نو افراد ہلاک ہو گئے۔سی ون تھرٹی کارگو طیارہ جارجیا کی ہائی وے پر گرا، طیارے پر سوار تمام افراد ہلاک ہو گئے۔پیورٹو ریکو نیشنل گارڈ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے طیارہ پرواز کے تھوڑی دیر بعد سوانا کے علاقے میں گرا۔
طیارہ ٹریننگ مشن پر ایریزونا جا رہا تھا، یہ اس طیارے کا آخری مشن تھا جس کے بعد اسے گراؤنڈ کر دیا جانا تھا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top