Home / International / بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، فائرنگ سے 3 کشمیری شہید
بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، فائرنگ سے 3 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک بار پھر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں کپواڑہ میں 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کی ریاستی دہشتگردی کی کارروائیاں جاری ہیں، نہتے کشمیریوں پرپیلٹ گن کا کھلے عام استعمال کیا جارہا ہے،،کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کپواڑہ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ بھارتی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے، نوجوانوں کی شہادت پر کشمیریوں میں شدید غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top