Home / Latest News / وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

سپریم کورٹ نے وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ذکریا ذاکر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب یونیورسٹی کی اراضی پر حکومت کو گرڈ اسٹیشن دینے پر ازخود نوٹس لیا۔ عدالت نے یونیورسٹی کی اراضی حکومت کو دینے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے استفسار کیا آپ ہوتے کون ہیں یونیورسٹی کی اراضی حکومت کو دینے والے ، آپ لوگوں کو لگایا ہی اسلیے جاتا ہے کہ آپ حکومت کے سامنے سرخم تسلیم کریں۔
خالد رانجھا نے عدالت سے استدعا کی وائس چانسلر معطلی کے فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیتا ہوں اور ابھی استعفیٰ عدالت میں پیش کرتا ہوں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top