Home / Latest News / لاہور میں بھرپور پریکٹس
لاہور میں بھرپور پریکٹس

لاہور میں بھرپور پریکٹس

قومی ٹیسٹ ٹیم کو لاہور میں انگلینڈ والی کنڈیشنز مل گئیں، ٹھنڈی اور تیز ہواؤں میں کھلاڑیوں نے خوب ٹریننگ کی۔

آل راؤنڈر فہیم اشرف دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ پر اچھی پرفارمنس کیلئے پر عزم ہیں۔ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے ٹیم سرفراز کی تیاریاں عروج پر نظر آ رہی ہیں، قومی سکواڈ کو لاہور میں انگلینڈ والی کنڈیشنز مل گئیں، ٹھنڈی اور تیز ہواؤں میں کرکٹرز نے بھرپور ٹریننگ کی۔

پہلی بار ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ بنانے والے آل راؤنڈر فہیم اشرف ٹور پر اچھی کارکردگی کیلئے پرعزم ہیں، طبیعت خراب ہونے کے باعث شاداب خان آج ٹریننگ نہ کر سکے، پاکستانی پلیئرز کا کیمپ 22 اپریل تک جاری رہے گا، قومی سکواڈ 23 اپریل کو انگلینڈ کیلئے روانہ ہوگا۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top