Home / Latest News / سزائے موت کی توثیق کر دی
سزائے موت کی توثیق کر دی

سزائے موت کی توثیق کر دی

آرمی چیف نے 10 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی، دہشتگرد مسلح افواج، شہریوں اور قومی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہیں، سزائے موت پانیوالوں میں امجد فرید صابری کے قتل میں ملوث دہشتگرد بھی شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، 5 دہشت گردوں کو مختلف سزاؤں کی بھی توثیق کر دی۔ دہشت گرد اسحاق اور عاصم کالعدم تنظیم کے رکن تھے، دونوں دہشت گرد امجد فرید صابری کے قتل میں ملوث ہیں جبکہ عریش خان پشاور ہوٹل پر حملے میں ملوث ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق، رفیق ایف سی کے اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ افسرلیفٹیننٹ کرنل یوسف ودیگر کے قتل میں ملوث ہے، دہشت گرد حبیب الرحمان لیفٹیننٹ کرنل انور عباس اور 3 جوانوں کا قاتل ہے، دہشت گرد فیاض شہریوں، مسلح افواج، قومی تنصیبات پر حملوں میں ملوث ہے۔ اسماعیل شاہ، فضل اور دیگر بھی سزائے موت پانیوالوں میں شامل ہیں

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top