Home / Latest News / پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا
پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈین ٹیم 12 برس کے بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے۔ آج کے میچ کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ رات 8 بجے کھیلا جائے گا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top