Home / Latest News / سیریز کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان ہو گیا
سیریز کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان ہو گیا

سیریز کیلئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان ہو گیا

پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کھل گئے ہیں اور پاکستانی ٹیم اب غیر ملکی کھلاڑیوں کے ساتھ اپنے گھر میں پنجہ آزمائی کرتی ہوئی نظر آ ئے گی جس کیلئے پندرہ رکنی سکواڈ کا اعلان بھی کر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بور ڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میںپی ایس ایل میں نئے سامنے آنے والی تین کھلاڑیوں کو بھی سکواڈ کا حصہ بنایا گیاہے جس میں انتہائی شاندار باولر شاہین آفریدی ، آصف علی ، حسین طلعت شامل ہیں ۔ ان کے علاوہ فہیم اشرف ،محمد نواز ،شادا ب خان ، محمد عامر ، احمد شہزاد ،فخر زمان ،بابراعظم ،شعیب ملک ،حسن علی ، سرفراز ،راحت علی ، عثمان شنوری شامل ہیں ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top