Home / Latest News / آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کی تحقیقات
آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کی تحقیقات

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کی تحقیقات

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کو بالترتیب 28 اور 29 مارچ کو پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی سکینڈل کے سلسلے میں طلب کر لیا ہے۔ اس سے قبل خواجہ سعد رفیق نے مصروفیات کی وجہ سے پیش ہونے پر معذوری ظاہر کی تھی اور نیب کو ارسال خط کے ذریعے آگاہ کیا تھا۔ تاہم اب ذرائع کے مطابق انہوں نے پیش ہونے کا اشارہ دیا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top