Home / Latest News / اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گئی
اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گئی

اسلام آباد یونائیٹڈ دوسری مرتبہ چیمپئن بن گئی

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے بلے باز بڑا ٹوٹل کرنے میں ناکام رہے اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر148 رنز بناسکے جس کے جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے مطلوبہ ہدف 7 وکٹ کے نقصان پر 17ویں اوور میں حاصل کیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار پی ایس ایل ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top