Home / Latest News / پیرالمپکس گیمز کا آغاز
پیرالمپکس گیمز کا آغاز

پیرالمپکس گیمز کا آغاز

جنوبی کوریا میں پیرالمپکس گیمز شروع ہوگئیں۔ پہلا گولڈ میڈل سلواکیا کی ہینریتا نے جیتا۔ آئس ہاکی میں میزبان کوریا اور کینیڈا کی ٹیمیں کامیاب رہیں۔ پیرالمپکس گیمز کا جنوبی کوریا میں آغاز ہوگیا، کھلاڑیوں نے معذوری کو مات دی۔
برفیلے میدانوں پر کھلاڑیوں نے خوب کمال دکھایا، ڈاؤن ہلز سکئینگ میں سلواکیا کی ہینریتا چھا گئیں، مقابلوں کا پہلا گولڈ میڈل جیتا۔ سٹنگ ڈائون ہل ایونٹ میں امریکہ کے اینڈریو کرکا طلائی تمغہ لے اڑے۔ آئس ہاکی میں میزبان جنوبی کوریا نے جاپان کو شکست دی جبکہ کینیڈا نے سویڈن کو سترہ صفر سے ہرایا ۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top