Home / Latest News / جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف پر جوتا پھینک دیا گیا
جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف پر جوتا پھینک دیا گیا

جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف پر جوتا پھینک دیا گیا

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پر تقریب کے دوران جوتے سے حملہ کر دیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے گئے تھے۔ اسی دوران جب وہ خطاب کیلئے ڈائس پر پہنچے تو اس دوران ہال میں موجود شخص نے ان پر جوتا اچھال دیا۔ جوتے سے حملہ ہوتے ہی ہال میں بھگدڑ مچ گئی اور حملہ کرنے والے کو حراست میں لے لیا گیا ۔ جوتے سے حملہ ہوتے ہی سکیورٹی اہلکاروں نے ڈائس کو گھیرے میں لے لیا اور جوتا پھینکنے والے شخص کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے ہال سے باہر لے گئے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top