Home / Latest News / خواجہ آصف کے چہرے پر سیاہی پھینک دی
خواجہ آصف کے چہرے پر سیاہی پھینک دی

خواجہ آصف کے چہرے پر سیاہی پھینک دی

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں خواجہ آصف پر دوران خطاب ایک شخص نے سیاہی پھینک دی۔ خواجہ آصف سیالکوٹ میں ورکر کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔ سیاہی پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔
خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیاہی پھینکے والے شخص کو چھوڑ دیں میری اس سے کوئی دشمنی نہیں، ایسے واقعات مجھے کمزور نہیں کر سکتے، پیسے دے کر مجھ پر سیاہی پھینکوائی گئی، خواجہ آصف میرا کرداراوردل آج بھی صاف ہے، سیالکوٹ نے مجھے بار بار منتخب کیا، آگے بھی کریں گے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top