Home / Entertainment / اینی میٹڈ فلم ’’دی گرنچ‘‘ کا ٹریلر جاری
اینی میٹڈ فلم ’’دی گرنچ‘‘ کا ٹریلر جاری

اینی میٹڈ فلم ’’دی گرنچ‘‘ کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس: ہالی ووڈ کے معروف ادارے والٹ ڈزنی کی نئی اینی میٹڈ فلم ’’دی گرنچ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
یہ ایک کامیڈی اینی میٹڈ فلم ہے جس میں اینی میشن کا شاندار استعمال کیا گیا ہے، اس فلم کی کہانی مرکزی کردار ’’گرنچ‘‘ کے گرد گھومتی ہے جو ایک قصبے کو مصیبت میں مبتلا کرکے ان کی کرسمس کی خوشیاں تباہ کرنا چاہتا ہے۔
شرارتوں سے بھری والٹ ڈزنی کی یہ فلم رواں برس 9 نومبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top