Home / Latest News / کسی کی پروا نہیں، جو مرضی تنقید کرے’
کسی کی پروا نہیں، جو مرضی تنقید کرے’

کسی کی پروا نہیں، جو مرضی تنقید کرے’

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پرائیویٹ میڈکل کالجز فیس اسٹیکچر اور سہولیات از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو بتایا جائے کہ میڈیکل کالجز میں کیا سہولیات دے جاتی ہیں ، دیکھنا چاہتے ہیں کہ میڈیکل کالجز میں کیا سہولیات ہیں ، ایجوکیشن کاروبار ہو سکتا ہے لیکن میڈیکل کی تعلیم ایسی نہیں کہ اس پر فیسیں لگائی جائیں ، فیسیں اتنی نہ بڑھا دی جائیں کہ لوگوں کے جیبیں ہی کاٹ لیں جائیں۔
چیف جسٹس نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے ڈاکٹرز آ رہے ہیں جنہیں بلڈ پریشر چیک کرنا نہیں آتا ، کل پانچ بچے مر گئے ، انکا زمہ دار کون ہے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top