Home / Latest News / سیاستدانوں کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے
سیاستدانوں کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے

سیاستدانوں کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عام انتخابات آنے والے ہیں جس میں سیاستدانوں کا فیصلہ عوام نے کرنا ہے۔
کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ آج پاکستان اضافی بجلی پیدا کر رہا ہے اور لائن لاسز والے علاقوں میں مجبورا لوڈشیڈنگ کرنا پڑتی ہے۔
وزیراعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ یہ نوازشریف کا وژن تھا جسے پورا کیا جارہا ہے، یہ سب کام پچھلی حکومتیں بھی کرسکتی تھیں لیکن کسی نے بھی ان معاملات کو سدھارنے کیلیے نہیں سوچا۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top