Home / International / فیفا جیانی کیساتھ فٹبال کا لطف اٹھایا
فیفا جیانی کیساتھ فٹبال کا لطف اٹھایا

فیفا جیانی کیساتھ فٹبال کا لطف اٹھایا

روسی صدر پیوٹن کو بھی فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا شدت سے انتظار ہے، انہوں نے ماسکو میں فیفا کے ڈائریکٹر جیانی کیساتھ فٹبال کھیلی۔ ویڈیو سوشل میڈیا پرمقبول ہو گئی ہے۔
روس میں شیڈول فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا بخار سر چڑھ کر بولنے لگا، میگا ایونٹ کا میلہ سجنے میں 100 روز باقی ہیں۔ وین رونی، رونالڈو سینیئر سمیت فٹبال کی دنیا کے سابق سٹارز ایونٹ کیلئے پرجوش ہیں۔ روسی صدر پیوٹن بھی کسی سے پیچھے نہیں، انہوں نے ماسکو میں فیفا ڈائریکٹر جیانی انفانٹینو کیساتھ فٹبال کھیلی، ویڈیو کی دھوم سوشل میڈیا پر بھی خوب ہے۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top