Home / Latest News / جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع
جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع

جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کی منظوری دے دی گئی ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے نیب کورٹ کے ڈیپوٹیشن پر بطور جج احتساب عدالت توسیع کی منظوری دے دی۔ محمد بشیر کی مدت ملازمت 13 مارچ 2018 سے 13 مارچ 2021 تک تین سالہ دورانیہ کی ہوگی ، ان کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے وزارت قانون کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top