Home / International / اسلام قبول کر چکی ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے
اسلام قبول کر چکی ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے

اسلام قبول کر چکی ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے

اداکارہ دپیکا کاکڑ حال ہی میں دیئے گئے انٹرویو میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہاں میں اسلام قبول کر چکی ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے یہ میں نے اپنی ذاتی خوشی کیلئے کیا ہے تاہم انہوں نے اس حوالے سے کسی بھی قسم کی مزید نجی تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا۔دپیکا کے حوالے سے ہر کسی کے ذہن میں یہ ایک بات ضرور تھی کی کیا اداکارہ نے اسلام قبول کر لیا ہے تاہم اب اس سوال کا جواب انہوں نے دے دیاہے۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top