Home / Entertainment / کائلی جینیفر کا ”سنیپ چیٹ ” استعمال نہ کرنیکا اعلان ، کمپنی کو اربوں ڈالرز کا نقصان
کائلی جینیفر کا ”سنیپ چیٹ ” استعمال نہ کرنیکا اعلان ، کمپنی کو اربوں ڈالرز کا نقصان

کائلی جینیفر کا ”سنیپ چیٹ ” استعمال نہ کرنیکا اعلان ، کمپنی کو اربوں ڈالرز کا نقصان

سیلیبریٹیز کسی کو بنا سکتی ہیں تو کسی کو تباہ بھی کر سکتی ہیں۔ امریکی ٹی وی سٹار کائیلی جینر کے سوشل نیٹ ورکنگ ایپ سنیپ چیٹ استعمال نہ کرنے کے اعلان کے بعد کمپنی کو اربوں ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔
کائیلی جینر نے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا تھا کہ کیا کوئی اور بھی سنیپ چیٹ اب نہیں استعمال کرتا؟ یا ایسا صرف میں ہی کرتی ہوں، یہ بہت افسوس ناک ہے ۔
ان کے ٹوئٹر پر تقریبا دو کروڑ 45 لاکھ فالوورز ہیں اور ان کی ایک ٹویٹ کے بعد سنیپ چیٹ کے حصص گرنا شروع ہوگئے۔ میڈیا کے مطابق بازارِ حصص میں کمپنی کی قدر میں ایک ارب تیس کروڑ ڈالر کی کمی دیکھی گئی۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top