Home / International / دہشتگردوں کے معاون ممالک کی فہرست: پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع
دہشتگردوں کے معاون ممالک کی فہرست: پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

دہشتگردوں کے معاون ممالک کی فہرست: پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع

امریکا اور برطانیہ کی جانب سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی امداد کرنے والوں کی نگرانی کرنے والے ادارے ایف اے ٹی ایف کے سامنے قرار داد پیش کی گئی تھی، جس میں پاکستان کا نام دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا
پیرس میں ایک ہفتے سے جاری ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں اس قرارداد کی منظوری کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا اور اگر یہ قرارداد منظور ہوجاتی ہے تو پاکستان کا نام ’گرے لسٹ‘ میں ڈال دیا جائے گا جبکہ اس سے قبل 2012 سے 2015 کے درمیان پاکستان ایف اے ٹی ایف کی واچ لسٹ میں شامل تھا۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top