Home / Latest News / میاں صاحب عدالتی فیصلے تسلیم کریں
میاں صاحب عدالتی فیصلے تسلیم کریں

میاں صاحب عدالتی فیصلے تسلیم کریں

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمیں اپنے اداروں کا احترام کرنا پڑے گا ، ہمیشہ اداروں کے احترام کا کہتا رہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا ہم نے نواز شریف کی باتوں پر عمل کیا ہے ، انہوں نے خود ہی کہا تھا عدالتوں کے فیصلوں کو مانا کرو ، آج میاں صاحب بھی فیصلوں کو مان لیں، چاہے جو بھی فیصلے ہیں۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top