Home / Latest News / پی ٹی وی حملہ کیس
پی ٹی وی حملہ کیس

پی ٹی وی حملہ کیس

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے عمران خان کی درخواست پر ابتدائی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے بابر اعوان ایڈووکیٹ کے ذریعے درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پی ٹی وی، پارلیمنٹ ہاؤس حملہ کیس میں آئندہ سماعت سے قبل عمران خان کو استثنیٰ دے اور ان کے نمائندے کے ذریعے ٹرائل جاری رکھا جائے۔

فاضل جج نے عمران خان کی سماعت سے قبل نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ پی ٹی وی پارلیمنٹ ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان کو 26 فروری کو طلب کر رکھا ہے ، 26 فروری کو ہی استثنیٰ کی درخواست پر کارروائی کی جائے گی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top