Home / Business /

مچھلی کے شکار کیلئے چھوٹے ڈیمز پر تفریحی ہٹس بنانے کا فیصلہ

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 22px; line-height: 1.5em; text-align: right;">مچھلی کے شکار کیلئے چھوٹے ڈیمز پر تفریحی ہٹس بنانے کا فیصلہ

مچھلی کے شکار کیلئے چھوٹے ڈیمز پر تفریحی ہٹس بنانے کا فیصلہ

مچھلی کے شکار کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری، محکمہ ماہی پروری نے چھوٹے ڈیمز پر تفریحی ہٹس بنانے کا فیصلہ کر لیا۔
ڈی جی فشریز افتخار احمد قریشی نے سٹی 42 سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مچھلی کے شکار کے شوقین افراد کیلئے چھوٹے ڈیمز پر تفریحی ہٹس بنانے کا فیصلہ کیا گیا، منصوبے پر عملدرآمد سے لوگوں کو سستی، معیاری تفریح ملے گی۔
انہوں نےکہا کہ اس منصوبے سے فشریز سیکٹر کو بھی پروموٹ کرنے میں مدد ملے گی۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top