Home / Business /

سونے کی تولہ قیمت میں کمی

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 22px; line-height: 1.5em; text-align: right;">سونے کی تولہ قیمت میں کمی

سونے کی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت10 ڈالر کی کمی سے 1339 ڈالر ہونے پر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 اور171 روپے کی کمی ہوئی۔
جس کے نتیجے میں تولہ سونے کی قیمت 56ہزار 350 اور دس گرام 48ہزار 300 روپے ہوگئی، اسی طرح چاندی کی تولہ قیمت بھی 10 روپے کی کمی سے 810 اور دس گرام 8.57 روپے گھٹ کر 685.71 روپے ہو گئی۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top