Home / Latest News / بیرون ملک ہیروئین اسمگلنگ کرنے کی کوشش نا کام، ملزم گرفتار
بیرون ملک ہیروئین اسمگلنگ کرنے کی کوشش نا کام، ملزم گرفتار

بیرون ملک ہیروئین اسمگلنگ کرنے کی کوشش نا کام، ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق، راولپنڈی کے بے نطیر ایئرپورٹ پر اے ایس ایف حکام نے شک کی بناء پر مسافر لائق زادہ کو روکا، دوران تلاشی مسافر کے سامان سے ایک کلو اور دو سو دس گرام آئس ہیروئین برآمد ہوئی جسے ملزم نے بیگ کے اندر چھپا رکھا تھا۔ مسافر نجی ایئرلائن کی پرواز ڈبلیو وائی 346 کے ذریعے راولپنڈی سے مسقط جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ سوات کے رہائشی ملزم کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی گئی۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top