Home / Latest News / پی ایس ایل تھری کا پہلا مقابلہ کل کھیلا جائے گا
پی ایس ایل تھری کا پہلا مقابلہ کل کھیلا جائے گا
پی ایس ایل تھری کا پہلا مقابلہ کل کھیلا جائے گا

پی ایس ایل تھری کا پہلا مقابلہ کل کھیلا جائے گا

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے بعد چوکوں چھکوں کا موسم آپہنچا ہے۔ سپر لیگ تھری کی چمکتی دمکتی ٹرافی کی رونمائی بھی ہوگئی۔ دفاعی چیمپئن ڈیرن سیمی سمیت تمام کپتان لش پش کار میں ٹرافی لے کر آئے۔ رنگا رنگ افتتاحی تقریب جمعرات کو ہوگی۔ کلاسیکل اور پاپ گلوکار سروں کا جادو جگائیں گے۔

تیسرے ایڈیشن کا پہلا مقابلہ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور لیگ کی نئی ٹیم ملتان سلطانز کے درمیان ہو گا۔ دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں میچ 22 فروری کو رات دس بجے شروع ہو گا۔ پی ایس ایل تھری کے دو پلے آف میچ زندہ دلان کے شہر لاہور میں شیڈول ہیں۔ فیصلہ کن معرکہ 25 مارچ کو کراچی میں کھیلاجائے گا۔

 

پی ایس ایل تھری کا پہلا مقابلہ کل کھیلا جائے گا

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top