Home / Latest News / الیکشن ایکٹ 2017 کیخلاف درخواستوں پر سماعت مکمل
الیکشن ایکٹ 2017 کیخلاف درخواستوں پر سماعت مکمل
الیکشن ایکٹ 2017 کیخلاف درخواستوں پر سماعت مکمل

الیکشن ایکٹ 2017 کیخلاف درخواستوں پر سماعت مکمل

چیف جسٹس کی سربراہی میں الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ وکیل فروغ نسیم نے دلائل دیتے ہوئے کہا کیا محدود اختیارات والے عہدے پر بے ایمان شخص کو لگایا جا سکتا ہے، نا اہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے سے پارلیمانی نظام تباہ ہوجائے گا ۔ چیف جسٹس نے کہا پارٹی سربراہ کا عہدہ انتہائی اہم ہوتا ہے ، لوگ اپنے لیڈر کے لیے جان قربان کرنے کے لیے تیار ہوتے ہیں ، ہمارے کلچر میں سیاسی جماعت کے سربراہ کی بڑی اہمیت ہے۔

الیکشن ایکٹ 2017 کیخلاف درخواستوں پر سماعت مکمل

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top