Home / International / سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 خودکش حملہ آور ہلاک
سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 خودکش حملہ آور ہلاک

سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 خودکش حملہ آور ہلاک

تفصیلات کے مطابق، سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر باجوڑ ایجنسی کے تحصیل ماموند کے علاقے گٹکی میں کامیاب کاروائی کی اور ایجنسی میں افعانستان سے داخل ہونے والے دو خوکش بمباروں کو اس وقت ہلاکت کیا گیا جب وہ ایجنسی ہیڈ کواٹر خار کی طرف جانے والے تھے ۔ اس دوران ایک خودکش بمبار نے فورسز پر فائرنگ شروع کر دی ۔ فورسز کی جوابی کاروائی میں ایک خودکش بمبار ہلاک جبکہ دوسرے نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ۔

خودکش بمباروں سے ایک خودکش جیکٹ دستی بم ، پستول ، ریمورٹ ، افعانستان کی موبائل سم برآمد ہوئی ہے۔ دونوں خودکش بمباروں کی لاشیں ایجنسی ہیڈ کواٹر ہسپتال خار منتقل کرگئیں ۔ واقعہ کے بعد ایجنسی کے داخلی اور خارجی راستوں پر سکیورٹی سخت کر دی گئی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top