Home / Latest News / لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا
لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا

لاہور کے نجی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا

پیر حمید الدین سیالوی کانفرنس کے لئے امین بنگلہ چنیوٹ جا رہے تھے کہ راستے میں ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور وہ بے ہوش ہو گئے۔ سرگودھا کے مقامی ہسپتال میں چیک اپ کرانے پر ڈاکٹروں کو برین ہیمرج کا شبہ ہوا جس کے بعد انہیں لاہور کے نجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں، رپورٹس آنے کے بعد پتہ لگے گا کہ برین ہیمرج ہوا ہے یا کوئی اور بیماری ہے

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top