Home / Latest News / واجد ضیا کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا
واجد ضیا کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

واجد ضیا کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا

احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاءکو طلب کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ویڈیولنک پر2گواہوں کے بیانات قلمبند کرنے کیلئے اصل ریکارڈضروری ہے۔
اس پر احتساب عدالت نے نیب پراسیکیوٹر کی استدعا پر جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاءکو اصل ریکارڈ سمیت 22 فروری کو طلب کر لیا ہے ،عدالت نے نوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن (ر) صفدرکوبھی حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کردی،واجدضیاپہلی بارنوازشریف کی موجودگی میں عدالت آئیں گے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top