Home / Sports / ونٹر اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ میں ناروے کی برتری
ونٹر اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ میں ناروے کی برتری

ونٹر اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ میں ناروے کی برتری

جنوبی کوریا میں جاری پیونگ چینگ ونٹر اولمپکس میں تمغوں کی دوڑ میں ناروے نو طلائی،نوچاندی اور سات کانسی کے تمغوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔
جرمنی نو طلائی ، چارچاندی اور چار کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے اور نیدرلینڈز چھ طلائی،پانچ چاندی اور دو کانسی کے تمغوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ کینیڈا پانچ طلائی، پانچ چاندی اور چھ کانسی کے تمغوں کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل ہے۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top