Home / Daily News /

عاطف اسلم کا شادی سے پہلے اپنی منگیتر کو 2 کروڑ روپے کی گاڑی تحفے میں دینے کا انکشاف

<p style="direction: rtl; font-family: 'Alvi lahori Nastaleeq ','Jameel Noori Nastaleeq','Urdu Naskh Asiatype',Arial,Tahoma; font-size: 20px; line-height: 1.5em; text-align: right;">عاطف اسلم کا شادی سے پہلے اپنی منگیتر کو 2 کروڑ روپے کی گاڑی تحفے میں دینے کا انکشاف

عاطف اسلم کا شادی سے پہلے اپنی منگیتر کو 2 کروڑ روپے کی گاڑی تحفے میں دینے کا انکشاف

عاطف اسلم کا شادی سے پہلے اپنی منگیتر کو 2 کروڑ روپے کی گاڑی تحفے میں دینے کا انکشاف
لاہور:پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم جنہوں نے بہت کم عرصہ میں اپنی آواز کا جادو جگاتے ہوئے نا صرف پاکستان بلکہ بھارت سمیت پوری دنیا کو اپنا گرویدہ بنارکھا ہے۔
اب ان کی زندگی کے بارے ایک ایسا راز سامنے آگیا ہے کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔بہت کم لوگوں کو اس بات کا علم ہے کہ عاطف اسلم اور سارہ بھروانہ نے پسند کی شادی کی ہے جبکہ سارہ بھروانہ جب کنیئرڈ کالج لاہور میں زیر تعلیم تھیں تو اس وقت گلوکار روزانہ کی بنیاد پر سارہ کو ملنے کالج جایا کرتے تھے۔
سارہ کی کلاس فیلو نے اس راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ عاطف اسلم نے اپنی منگیتر کو 2 کروڑ روپے مالیت کی گاڑی تحفے کے طور پر دی تھی۔واضح رہے کہ عاطف اسلم نے ناصرف گلوکاری کے میدان میں اپنا لوہا منوایا بلکہ فلموں میں اداکاری بھی جن میں ان کی قابل ذکر لالی ووڈ فلم ’بول‘ ہے۔

About editortv1

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top