Home / International / شام،امریکی فضائی حملے میں2 روسی جنگجو ہلاک
شام،امریکی فضائی حملے میں2 روسی جنگجو ہلاک

شام،امریکی فضائی حملے میں2 روسی جنگجو ہلاک

شمال مشرقی شام میں امریکی فضائی حملے میں کم از کم 2 روسی جنگجو ہلاک ہوگئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ان جنگجووں کوشامی حکومت کی حامی ایک نجی فوجی کمپنی نے بھرتی کیا تھا۔امریکی حکام نے کہا ہے کہ شامی صدر بشار الاسد کے حامی سیکڑوں جنگجووں نے دیر الزور صوبے میں خورشام قصبے کے قریب امریکی حمایت یافتہ تنظیم سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف)کے اڈے پر حملہ کیا۔جب انہوں نے دریائے فرات عبور کر کے ایس ڈی ایف کے اڈے پر گولہ باری شروع کی اس وقت وہاں امریکی مشیر موجود تھے۔ تاہم روس نے ابھی تک ان دونوں اموات کی تصدیق نہیں کی۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top