Latest News
Home / National / ایک بندہ جو چوری کرتے پکڑا گیا، کیاوہ پارٹی سربراہ بن سکتا ہے
ایک بندہ جو چوری کرتے پکڑا گیا، کیاوہ پارٹی سربراہ بن سکتا ہے

ایک بندہ جو چوری کرتے پکڑا گیا، کیاوہ پارٹی سربراہ بن سکتا ہے

الیکشن ایکٹ 2017 کےخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بندہ جو چوری کرتے پکڑا گیا ،کیاوہ پارٹی سربرہ بن سکتا ہے،کیا کسی چور کو پارٹی سربراہ بنایا جا سکتا ہے۔
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے ن لیگ، پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کے پارٹی ٹکٹ کے فارم طلب کر لئے۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ ہمیں بتائیں سینیٹ کیلئے پارٹی ٹکٹ کس نے جاری کئے؟۔
عدالت نے 1997 میں کی گئی 14ویں ترمیم کاریکارڈ بھی طلب کرلیا،عدالت نے کہا ہے کہ بتایاجائے 14 ویں ترمیم کتنے وقت میں منظورہوئی تھی،14ویں ترمیم پرکیابحث ہوئی؟اٹارنی جنرل آفس ریکارڈ پیش کرے۔

About editor editor

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top